اجتماعی شادی پروگرام — تمام معلومات درست اور مکمل بھریں
لِلہ فاؤنڈیشن تقریب کے دوران تصاویر اور ویڈیوز لے سکتی ہے — صرف دستاویزی مقاصد کے لیے۔ اگر اعتراض ہو تو پہلے آگاہ کریں۔
تمام شرکاء اصل شناختی کارڈ ساتھ لائیں۔ اسلامی لباس لازمی ہے۔ ہتھیار اور نشہ آور اشیاء سختی سے ممنوع ہیں۔
فاؤنڈیشن ذاتی سامان کی حفاظت کی ذمہ دار نہیں۔ قیمتی اشیاء اپنی نگرانی میں رکھیں۔
نکاح قانونی طور پر درست ہونا چاہیے۔ دو گواہ لازمی ہیں۔ نکاح نامے کی رجسٹریشن درخواست گزار کی ذمہ داری ہے۔
دلہن کے ولی کی موجودگی لازمی ہے۔ فاؤنڈیشن کو کسی بھی درخواست کو رد کرنے کا حق حاصل ہے۔